Official website of Abrar Ahmed Shahi | Free delivery for order over Rs 999/-
کلام شیخ اکبر ابن العربی میں تحریف
شیخ اکبر کے کلام میں لفظی تحریف کس طرح ہوتی ہے
عربی متن کی تحقیق
ابرار احمد شاہی
7/30/20241 min read
شیخ اکبر کے کلام میں تحریف یا غلط فہمی متن کو کیا سے کیا کر دیتی ہے نیجے دی گئی مثال سے یہ واضح ہے۔ اصل عبارت مخطوطات معتمدہ سے یوں ہے
، وهذا الأمر يصح في نعت الحقِّ، خصوصًــا إذ ذاته لـا تُشبه الذوات. فالحكـم عليه لا يشبه الأحكام، وهـذا وراء طور العقــل، فإن العقل لا يدري ما أقول ورُبما يقال لك هذا يُحيله العقل
نکتہ ترجمہ:
بیشک عقل وہ بات نہیں جانتی جو میں کہہ رہا۔
تحریف شدہ عبارت
فإن الحق لا يدري ما أقول ورُبما يقال لك هذا يُحيله العقل
ترجمہ
بیشک حق وہ بات نہیں جانتا جو میں کہہ رہا
صرف ایک لفظ کی تبدیلی سے جملہ کفریہ ہو گیا۔
اب یہ لفظ ایک مخطوط میں نہیں بلکہ ایک سے زائد مخطوطات میں ملا ہے لیکن قدیمی مستند اور معتمد مخطوطات میں اصل لفظ عقل ہی ہے نیچے دی گئی تصاویر میں آپ یہ بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔
ابن العربی فاونڈیشن میں ہمارا بنیادی کام عربی متن کی تحقیق ہے تاکہ ترجمہ کرنے سے پہلے درست متن متعین کیا جائے اور شیخ اکبر کی طرف منسوب ہونے والا کلام مکمل طور پر درست ہو۔
ابرار احمد شاہی
Explore
abrarshahi@yahoo.com
Discover
Connect with our collection
+92 334 5463996
Chaklala, Rawalpindi