Official website of Abrar Ahmed Shahi | Free delivery for order over Rs 999/-

Ibn al-Arabi Foundation!

Ibn al-Arabi Foundation was founded on 17th of Ramadan, 1428/2007, on the birthday of Shaykh al-Akbar Muhyiddin Muhammad Ibn al-Arabi, with collaboration of two indviduals, Abrar Ahmed shahi and Hamesh Malik.

Since November 2015 Abrar Ahmed Shahi is working under spiritual guidance of Shaykh Ahmad Muhammad Ali from Egypt. who is the disciple of Shaykh al-Akbar Ibn al-Arabi. Shaykh Ahmed Initiated "Tariq al-Shaykh al-Akbar" and got Ijaza from Ibn al-Arabi Himself. In Pakistan any one can join this tariq via us.

In terms of Books we are dedicated to bringing out works of our beloved Shaykh in accurate Arabic editions, using the best available manuscripts. and we publish High-quality translations of these classic texts into contemporary understandable Urdu. Till today we have edited and translated more than 30 Books and Rasā’ils of our beloved Shaykh, and published more than 20 books and Rasial in terms of bilingual editions.

2024 Editions

Fusus al Hikam

2024 Edition

“Fusûs al-Hikam” is a seminal work by Ibn 'Arabi, dating from the 13th century. It describes the profound meaning of universal human spirituality through the medium of twenty-seven prophetic figures, from Adam through Abraham, Moses, and others to Jesus and Mohammed1. The book delves into the essence of existence, perfectibility, and an esoteric interpretation of the Quran. In its concise 27 chapters, it captures Ibn al-ʿArabī’s mature mystical thought, making it a significant contribution to mystical philosophy in Islam

فصوص الحکم شیخ اکبر کی اہم ترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے۔ یہ ایک مبارک خواب کی صورت میں آپ کو دی گئی۔ اس خواب کے بارے میں شیخ فصوص کے مقدمے میں لکھتے ہیں:

“میں نے ایک بشارت دینے والے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کیا، یہ خواب مجھے سن 627 ھ اخیر عشرہ محرم، شہر دمشق میں دکھلایا گیا۔ آپؐ کے ہاتھ میں ایک کتاب تھی، مجھے بولے: “یہ کتاب فصوص الحکم ہے، اسے پکڑو اور لوگوں تک پہنچاؤ تاکہ وہ اِس سے فائدہ اٹھائیں۔” میں نے کہا: جیسا ہمیں حکم دیا گیا ہے ہماری کامل فرمانبرداری اللہ، اُس کے رسول اور وقت کے حاکموں کے لیے ہے۔ سو میں نے اِس خواہش کو پورا کیا، نیت کو خالص کیا، اور اپنی توجہ اور مقصد اِس کتاب کو کسی کمی بیشی کے بغیر ویسے منظر عام پر لانا بنا لیا جیسا کہ مجھے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے کہا۔”

فصوص الحکم ۲۰۲۴ ایڈیشن

الفتوحات المکیة

“Al-Futuhat al-Makkiyya” is the magnum opus of the philosopher and Sufi Ibn Arabi, written between 1203 and 1240. In this monumental work, Ibn Arabi describes his extraordinary vision during the circumambulation of the Kaʿba in Mecca, recounting the experience and its profound implications1. The book spans 37 volumes and 560 chapters, serving as an encyclopedic exploration of esoteric sciences, theology, metaphysics, and mysticism as understood and experienced by Ibn Arabi. It also contains autobiographical elements, revealing encounters, events, and spiritual illuminations

Vol [1-2] Vol [36-37]

شیخ اکبر فرماتے ہیں: میں نے اِس کتاب کا نام : “رسالة الفتوحات المكية في معرفة الأسرار المالكية والملكية” ركھا ہے۔ اور اس میں زیادہ تر وہ باتیں ذکر کی ہیں جو اللہ تعالی نے مجھ پر اپنے مکرم گھر کے طواف کے دوران یا حرم شریف میں مراقبے کی حالت میں کھولیں۔” (السفر –1) میں اپنی تصانیف اور مجالس میں جو کچھ بھی ذکر کرتا ہوں تو وہ حاضرت قرآن اور اس کے خزانوں میں سے ہے۔ مجھے اس میں فہم کی کنجیاں اور اس کی امداد دی گئی ہے۔ اللہ کی قسم میں نے اس میں ہر حرف املائے الہی اور القائے ربانی یا وجودی شعور میں روحانی القا سے لکھار 3 ہے، یہ اصل بات ہے۔ اس کتاب میں ہمارا منہج اقتصار اور حتی الامکان اختصار ہے؛ کیونکہ یہ بڑی کتاب ہے اور لازم ہے کہ اس میں طریق الی اللہ کی امہات اور اصول ہوں، جہاں تک ابناء اور فروع کا تعلق ہے تو وہ تعداد سے باہر ہیں۔ (السفر- 9)

Al-Futuhat al-Makkiyya

جلد (۱-۲) جلد (۳۶–۳۷)

Youtube Channel

Our Instagram

Reviews

Discover what our clients think about our service

The book quality was awsome. The hard work which you people put in translating these books is laudable. Ibne Arabi's philosophy is by nature hard to understand by a common man. But this foundation has really tried to bring it to the level of everyone. Everyone is appreciated in this noble task.

Nayab Anwar

ہمارے اداروں میں تو تحقیق و تصانیف کا جو حال ہے سو ہے مگر وطن عزیز میں خداداد صلاحیتوں کے حامل کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو تنہا اتنا کام کر جاتے ہیں جو اداروں کے کاموں پہ کئی گنا بھاری ہوتا ہے. ایک ایسی ہی شخصیت ہمارے نہایت فاضل دوست حضرت ابرار احمد شاہی صاحب ہیں. آپ نے کئی سال قبل شیخ اکبر کے آثار کو اردو میں منتقل کرنے کا بیڑا اٹھایا

حسن نواز شاہ

★★★★★
★★★★★

ابھی مقدمہ حجابات پڑھا سبحان اللہ! یہ تو الگ سے ایک چھوٹا تحقیقی مقالہ ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ میرا ناقصانہ مشورہ ہے کہ شیخ کی کتب سے اہم امور کی فہرست بنائیں اور پھر اسی مقالے کی طرح شیخ کی کتب سے اکتباسات اکٹھے کرکے کہ ایک کتاب تحریر کریں یہ بڑا علمی کام ہوگا اور آپ کے لئے کوئی مشکل نہیں والسلام

عمر فاروق

★★★★★

Our Location

Chaklala, Rawalpindi

Hours
Monday - Friday
9am - 3pm

Contact Us
+92 334 5463996
abrarshahi@yahoo.com